Seminar Hall

غالب انسٹی ٹیوٹ کا سمینار ہال، عمارت کی Main Building میں واقع ہے۔ اس سمینار ہال میں ۲۰۰ لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ہر ادبی، تہذیبی،ثقافتی اورعلمی پروگرام اسی سمینار ہال میں منعقد ہوتے ہیں۔ یہ سمینار ہال جدید طرز تعمیر کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔اس سمینار ہال کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ پوری طرح سے ایئرکنڈیشن ہے۔یہ سمینا رہال بھی غالب انسٹی ٹیوٹ آنے والوں کے لئے توجہ کا مرکز ہے۔
 
مسٹر عبدالتوفیق
 Mr. Abdul Taufique (Accounts Assistant and Seminar Hall Manager)
Phone : 23232583
 : 23236518
Mobile : 9891135035, 9891535035