Activities سرگرمیاں

فخرالدین علی احمد میموریل لکچر کا اہتمام

غالب انسٹی ٹیوٹ میں فخرالدین علی احمد میموریل لکچر کا اہتمام موضوع: ’’ہندوستان کے ایک سیکولر بنیاد پرست کے تصورات‘‘غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام سابق صدر جمہوریہ ہند مرحوم فخرالدین علی احمد کے یومِ ولادت کے موقع پر فخرالدین علی احمد میموریل لکچرکااہتمام کیاگیا۔ جس میں سابق مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا کے ممبر جناب منی […]

Read More &#8594

غالب انسٹی ٹیوٹ زیراہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا انعقاد 2012

غالب انسٹی ٹیوٹ زیراہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا انعقاد موضوع:’’ہمارا کلاسیکی ادب اور ترقی پسند تنقید‘‘ ۲۱،۲۲،۲۳دسمبر ترقی پسند تحریک سے ہندستان میں کوئی انقلاب تونہیں آیامگر ترقی کی راہیں ہموار ہوئیں اور مختلف میدانو ں میں کام کرنے والے لوگ متحد ہوئے۔ ترقی پسند تحریک نے اقدار پر زور دیااور علم کو ادب […]

Read More &#8594