غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ غالب تقریبات

دسمبر 2015  غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِاہتمام سالانہ بین الاقوامی غالب تقریبات۱۱دسمبر تا۱۳دسمبر۲۰۱۵ء میں ایوانِ غالب نئی دہلی میں منعقدہوں گی۔ ان تقریبات میں بین الاقوامی غالب سمینار:’’قرۃ العین حیدرایک منفرد فکشن نگار‘‘ کے موضوع پر منعقد کیاجائے گا۔ سمینارکا افتتاح محترمہ محسنہ قدوائی(ایم پی، راجیہ سبھا )کی افتتاحی تقریر سے …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام ڈرامہ فیسٹول

نومبر 2015 غالب انسٹی ٹیوٹ کے ہم سب ڈرامہ گروپ کے زیراہتمام، ایوانِ غالب میں۱۳نومبر کو اردو ڈرامہ فیسٹول کاافتتاح کرتے ہوئے سابق چیف الیکشن کمشنر، حکومتِ ہند ڈاکٹر ایس۔وائی۔قریشی نے کہاکہ ملک کی تہذیب و ثقافت، ادب اور تاریخ کو پیش کرنے میں ڈراموں کا اہم کردار ہوتاہے۔ غالب …

Read More »

بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سمینار

ستمبر 2015 قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی ریسرچ اسکالرزکے سہ روزہ سمینار کے افتتاحی پروگرام میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ ادب ،تہذیب …

Read More »

ڈاکٹر نجمہ رحمانی کی کتاب پر مذاکرہ

اگست 2015 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام شام شہریاراں کے موقع پر ڈاکٹر نجمہ رحمانی (شعبۂ اردو، دہلی یونیورسٹی)  کی کتاب ’’اردوافسانہ کا سفر‘‘ پرایک پروقار مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا۔اس مذاکرہ کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے کی۔ مذاکرہ کے ابتدا میں …

Read More »

پروفیسر ارتضیٰ کریم کے ساتھ ایک ملاقات

اگست 2015 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے نئے ڈائرکٹرپروفیسر ارتضٰی کریم کے ساتھ ایک ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔اس خاص جلسے کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق ارحمن قدوائی نے کی ۔اس جلسہ میں دلّی کی تینون یونیورسیٹیوں کے اردو …

Read More »

’’بلراج مَین را: ایک ناتمام سفر‘‘ پر مذاکرہ منعقد

اگست 2015 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ’’شامِ شہریاراں‘‘ کے موقع پر نوجوان اسکالر اور شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اُستاد ڈاکٹر سرورالہدیٰ کی تازہ ترین کتاب’’بلراج مَین را: ایک ناتمام سفر‘‘ پرایک مذاکرے کا اہتمام ۲۹؍مئی ۲۰۱۵ ایوانِ غالب میں کیاگیا۔ اس جلسے کی صدارت پروفیسر صدیق …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ فخرالدین علی احمد میموریل لکچرکاانعقاد

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام فخرالدین علی احمد میموریل لکچرکے موقع پر عہدِ حاضر کے ممتاز ادیب و دانشور جناب اشوک واجپئی نے’’اپنی اپنی آگ، کبیر اور غالب‘‘کے موضوع پرخطبہ پیش کرتے ہوئے آپ نے امیرخسرو، تلسی داس، کبیر اورغالب کو ہندستانی تہذیب و ثقافت اور شعری روایت کا ستون …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں غلام ربانی تاباں پرکل ہند سمینارمنعقد

مارچ 2015 کل ہند انجمن ترقی پسند مصنفین،غالب انسٹی ٹیوٹ اور دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام 20مارچ کو ایوانِ غالب میں یک روزہ کل ہند سمینار بعنوان ’’ غلام ربانی تاباں: شخصیت اور فن‘‘ پر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت پروفیسر صدیقی الرحمن قدوئی نے …

Read More »

یومِ غالب پر غالب انسٹی ٹیوٹ میں غالب تقریبات کا اہتمام

مارچ 2015 انجمن ترقی اردودلّی شاخ، غالب انسٹی ٹیوٹ اور غالب اکادمی کے زیر اہتمام غالب کی یومِ وفات پر مزار غالب پر یوم غالب کا اہتمام کیا گیا۔ جلسے کا افتتاح کرتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایاکہ غالب …

Read More »

غالب انسٹیٹیوٹ میں سالانہ غالب تقریبات

دسمبر 2014 غالب انسٹی ٹیوٹ زیراہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کاانعقاد غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام بین الاقوامی غالب سمینار کی افتتاحی تقریب۱۹؍دسمبر کوشام چھ بجے منعقدکی گئی جس میں نائب صدر غالب انسٹی ٹیوٹ، پرویز علی احمد کے دستِ مبارک سے غالب انعامات کی تقسیم عمل میں آئی۔ اس …

Read More »