غالب انسٹی ٹیوٹ میں دو روزہ بین الاقوامی سمینار کا افتتاح ’’مغلوں کے آخری دور کا فارسی ادب‘‘

غالب انسٹی ٹیوٹ میں دو روزہ بین الاقوامی سمینار کا افتتاح موضوع: ’’مغلوں کے آخری دور کا فارسی ادب‘‘ بنیاد فارسی ہند، غالب انسٹی ٹیوٹ و بنیاد بیدل تہران کی مشارکت سے غالب انسٹی ٹیوٹ میں دو رزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سفیرایران جناب غلام رضاانصاری نے بنیاد …

Read More »

پروفیسر اخلاق آہن کی تالیف ’’خیام شناسی ‘‘ پر مذاکرہ

غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی میں شام شہریاراں کے تحت پروفیسر اخلاق آہن کی اہم کتاب ’’خیام شناسی‘‘ کے حوالے سے نہایت شاندار مذاکرہ کا اہتمام بنیاد فارسی دہلی کے اشتراک سے کیا گیا، جس میں دہلی کے مختلف اداروں، یونیورسٹیوں اور سفارتوں سے وابستہ اہم علمی و ادبی شخصیات نے …

Read More »

پروفیسر رتن لال ہانگلو کے شعری مجموعے’’حسرتیں‘‘کارسم اجرا

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام الٰہ آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر رتن لال ہانگلو کے شعری مجموعے ’’حسرتیں‘‘ کااجرا عمل میں آیا۔ جس میں مختلف نقاد وشعرااور ادبانے اپنے خیال کااظہارکیا۔ اس موقع پر پرفیسررتن لعل ہانگلونے اپنی نظمیں اور غزلیں سنانے کے ساتھ ساتھ اپنی تخلیقات کے پس منظر کو …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں ’’کشمیری لال ذاکر:ہمہ جہت شخصیت‘‘پر مذاکرے کا انعقاد

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پر نند کشور وکرم کی مرتبہ کتاب ’’کشمیری لال ذاکر ہمہ جہت شخصیت‘‘پرایک بڑے مذاکرہ کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت پروفیسر شمیم حنفی نے کی اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے معروف افسانہ نگار رتن سنگھ موجود تھے۔ اس موقع …

Read More »

شام شہر یاراں کے تحت تین ریسرچ اسکالرز کی کتابوں پر مذاکرہ

مارچ  2017 نئی دہلی،مورخہ 28مارچ2017:غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے زیر اہتمام شام شہر یاراں کے تحت تین ریسرچ اسکالرز کی کتابوں پر مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔اس جلسے کی صدارت پروفیسر عبدالحق صاحب نے فرمائی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر شمس الرحمن فاروقی نے شرکت کی۔ اس …

Read More »

پروفیسرعقیل رضوی کو الٰہ آباد میں استقبالیہ

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اس عہد کے ممتاز ادیب و دانشور اور ترقی پسند ناقد پروفیسر سید محمد عقیل رضوی کے اعزاز میں الہ آباد یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں بیگم عابدہ احمد میموریل لکچر

فروری 2017 غالب انسٹی ٹیوٹ کی اہم ثقافتی تنظیم ’’ہم سب ڈرامہ گروپ‘‘ کی طرف سے ملک کی سابق خاتونِ اوّل بیگم عابدہ احمد کی یادمیں ۲ مارچ شام ساڑھے پانچ بجے ایوانِ غالب میں ایک لکچرکا اہتمام کیا جارہاہے جس میں نامور ڈرامہ نگار،ہدایت کار اور سماجی کارکن ایم۔کے …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں بین الاقوامی غالب سمینار کا انعقاد

دسمبر 2016 نئی دہلی:آج شام غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام غالب آڈیٹوریم میں بین الاقوامی غالب سمینار کا افتتاح ہوا۔اس موقع پر سالانہ غالب انعامات ۲۰۱۶ء بھی تقسیم کیے گئے ۔ملک کے سابق چیف الیکشن کمشنرایس وائی قریشی کے ہاتھوں ایوارڈ کی تقسیم کی گئی ۔پروفیسر علی احمد فاطمی کو …

Read More »