About

شام شہر یاراں کے تحت تین ریسرچ اسکالرز کی کتابوں پر مذاکرہ

نئی دہلی،مورخہ 28مارچ2017:غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے زیر اہتمام شام شہر یاراں کے تحت تین ریسرچ اسکالرز کی کتابوں پر مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔اس جلسے کی صدارت پروفیسر عبدالحق صاحب نے فرمائی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر شمس الرحمن فاروقی نے شرکت کی۔ اس جلسے میں جے این یو کے ریسرچ […]

Read More &#8594

پروفیسرعقیل رضوی کو الٰہ آباد میں استقبالیہ

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اس عہد کے ممتاز ادیب و دانشور اور ترقی پسند ناقد پروفیسر سید محمد عقیل رضوی کے اعزاز میں الہ آباد یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے کی اور مہمان […]

Read More &#8594

غالب انسٹی ٹیوٹ میں بیگم عابدہ احمد میموریل لکچر

غالب انسٹی ٹیوٹ کی اہم ثقافتی تنظیم ’’ہم سب ڈرامہ گروپ‘‘ کی طرف سے ملک کی سابق خاتونِ اوّل بیگم عابدہ احمد کی یادمیں ۲ مارچ شام ساڑھے پانچ بجے ایوانِ غالب میں ایک لکچرکا اہتمام کیا جارہاہے جس میں نامور ڈرامہ نگار،ہدایت کار اور سماجی کارکن ایم۔کے رینا ’’فنکاراور بدلتا سماج‘‘ کے عنوان سے […]

Read More &#8594

بین الاقوامی سمینار کا انعقاد

 نئی دہلی:آج شام غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام غالب آڈیٹوریم میں بین الاقوامی غالب سمینار کا افتتاح ہوا۔اس موقع پر سالانہ غالب انعامات ۲۰۱۶ء بھی تقسیم کیے گئے ۔ملک کے سابق چیف الیکشن کمشنرایس وائی قریشی کے ہاتھوں ایوارڈ کی تقسیم کی گئی ۔پروفیسر علی احمد فاطمی کو فخرالدین علی احمد غالب انعام برائے اردوتحقیق […]

Read More &#8594

سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سمینار

قومی کونسل برائے فروغ انسانی وسائل وغالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سمینار قومی کونسل برائے فروغ انسانی وسائل وغالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام منعقد سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالرزسمینارکے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبے میں معتبروممتاز ناقدومحقق اورہندوستان میں جدیدیت کے بانی پروفیسرشمس الرحمان فاروقی نے غالب آڈیٹوریم میں […]

Read More &#8594

Izhare Taziyat

پروفیسرعبدالودوداظہر کے انتقال پر غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری اور ڈائرکٹر کااظہار تعزیت فارسی کے نامور ادیب و دانشور پروفیسر عبدالودود اظہر کے انتقال پرغالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے اپنے تعزیتی پیغام میں یہ کہا کہ پروفیسرعبدالودود اظہر کے انتقال سے فارسی دنیا کوزبردست نقصان ہوا ہے۔ آپ فارسی کے ایک […]

Read More &#8594

ڈاکٹراسلم جمشید پوری کے افسانوی مجموعے’’عید گاہ سے واپسی‘‘پر مذاکرہ

غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی کے زیرِ اہتمام یکم ستمبرشام میں شعبۂ اردو ،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے صدر اور نئی نسل کے معروف افسانہ نگارو ناقد ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری کے افسانوں کامجموعہ ’’عید گاہ سے واپسی ‘‘کے دوسرے ایڈیشن پر ایوانِ غالب میں ایک شاندار مذاکرہ کا اہتمام کیا گیاجس کی صدارت عہد حاضر […]

Read More &#8594