غالب انسٹی ٹیوٹ میں پروفیسر گوپی چند نارنگ کی کتاب پر مذاکرہ

مارچ 2014 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پرممتاز ادیب و دانشور پروفیسر گوپی چند نارنگ کی اہم کتاب ’’غالب ۔معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتااور شعریات‘‘ پر ایک اہم مذاکرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے پروفیسر گوپی چند …

Read More »

یومِ غالب پر بین الاقوامی سمینارکا انعقاد

یوم غالب فروری ٢٠١٤  غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ، آغاخان فاؤنڈیشن، انجمن ترقی اردو دلّی و غالب اکیڈیمی کے تعان سے غالب کی یومِ وفات(یومِ غالب) کے موقع پر ’’کلامِ غالب کا تجزیہ‘‘ کے موضوع پرمنعقدبین الاقوامی سمینار کا افتتاح کرتے ہوئے آغاخان فاؤنڈیشن کے چیئرمین پروفیسر آباد …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں ثروت خان کی کتاب پر مذاکرہ

فروری 2014 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پر معروف افسانہ نگار ڈاکٹر ثروت خان کی کتاب ’’شورشِ فکر‘‘ پر ایک مذاکرے کااہتمام کیا گیا۔جس کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے ڈاکٹر ثروت خان کی اس اہم کتاب پر انہیں مبارک باد پیش کرتے …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ زیراہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا انعقاد

دسمبر 2013 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام بین الاقوامی غالب سمینار کی افتتاحی تقریب۲۷ دسمبر کوشام چھ بجے منعقدکی گئی جس میں صدر غالب انسٹی ٹیوٹ، پرویز علی احمد کے دستِ مبارک سے غالب انعامات کی تقسیم عمل میں آئی۔ اس موقع پرعہد حاضر کے معروف نقادپروفیسر ابوالکلام قاسمی کوغالب انعام …

Read More »

میر مہدی مجروح کی تصنیف ’’گنج غرائب‘‘ کی رسمِ رونمائی

نومبر 2013 غالب انسٹی ٹیوٹ اوررضالائبریری، رام پور کے زیرِ اہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پر میر مہدی مجروح کی تصنیف’’گنج غرائب‘‘ کی رسمِ اجرا کی تقریب میں صدارتی کلمات پیش کرتے ہوئے پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے اردو ادب کے حوالے سے رضا لائبریری رامپورکی خدمات پر خوشی کااظہارکیااور …

Read More »

ڈاکٹر رضاحیدر ،غالب انسٹی ٹیوٹ کے نئے ڈائرکٹر

ستمبر ٢٠١٣  غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی اور ادارے کے اہم ممبران نے اتفاق راے سے نوجوان اسکالر ڈاکٹر رضاحیدرکواُن کی محنت، صلاحیت اور لیاقت کو دیکھتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کا نیا ڈائرکٹر منتخب کیاہے۔ دلّی یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کرنے کے بعد ڈاکٹر رضاحیدر نے …

Read More »

جناب حامد انصاری کے ہاتھوں غالب اور عہدِ غالب کا اجرا

اگست ٢٠١٣ غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام، نائب صدرِ جمہوریہ ہند، عزت مآب جناب حامد انصاری کے دستِ مبارک سے اُن کی رہائش گاہ ۶مولانا آزاد روڈ، نئی دہلی میں، فیسر صدیق الرحمن قدوائی، جناب شاہد ماہلی اور ڈاکٹر رضاحیدر کی شاہکار تصنیف ’’غالب اور عہدِ غالب‘‘ کا اجرا عمل …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا انعقاد

موضوع:’’ہمارا کلاسیکی ادب اور ترقی پسند تنقید‘‘ ۲۱،۲۲،۲۳دسمبر ترقی پسند تحریک سے ہندستان میں کوئی انقلاب تونہیں آیامگر ترقی کی راہیں ہموار ہوئیں اور مختلف میدانو ں میں کام کرنے والے لوگ متحد ہوئے۔ ترقی پسند تحریک نے اقدار پر زور دیااور علم کو ادب کاہم رکاب بنادیا۔ ان خیالات …

Read More »