جے پور میں ایک شام غالب کے نام

اگست 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ اور راجستھان کا اہم ادبی و ثقافتی ادارہ جواہر کلاکیندر، جے پور کے باہمی اشتراک سے ’’ایک شام غالب کے نام‘‘ کے موضوع پر جے پورمیں ایک بڑے جلسے کاانعقاد عمل میںآیا۔ اس جلسے میں راجستھان کے سابق وزیرِ صحت اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے …

Read More »

غالب توسیعی خطبہ

اگست 2016 غالب کی شاعری نوائے سروش سے زیادہ امکانات کے دائرے میں آتی ہے غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام’’غالب توسیعی خطبہ‘‘میں الہ آبادیونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرآرایل ہانگلو کااظہارخیال غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام غالب توسیعی خطبہ بعنوان ’’غالب اور انیسویں صدی‘‘کا انعقاد کیا گیا، جس میں الہٰ آباد یونیورسٹی …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں منعقد فخرالدین علی احمد میموریل لکچر

تہذیبی ومذہبی اورثقافتی تصادم کے خاتمے کافلسفہ صرف صوفیوں کے پاس:جسپال سنگھ  مئی 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ میں منعقد فخرالدین علی احمد میموریل لکچرمیں پنجابی یونیورسٹی ،پٹیالہ کے وائس چانسلر کااظہارخیال نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ میں سابق صدرجمہوریہ ہنداور غالب انسٹی ٹیوٹ کے بانی فخرالدین علی احمد کی یاد …

Read More »

غالب انسٹیٹیوٹ میں دو روزہ قومی سمینار

مئی 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام فارسی و اردو کے ممتاز نقاد،محقق ، دانشور اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے  سابق چیئرمین پروفیسر نذیراحمدکی علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں دو روزہ سمینار بعنوان ’’1947 کے بعد فارسی زبان و ادب اور پروفیسر نذیراحمد‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔سمینار کے …

Read More »

’’کلیات کلیم عاجز‘‘ پر مذاکرہ

مارچ 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پرمعروف ادیب و نقاد اور محقق فاروق ارگلی کی مرتبہ کتاب ’’کلیات کلیم عاجز‘‘پر شامِ شہریاراں کے موقع پر ۲۸ اپریل،شام چھے بجے ایک اہم مذاکرے کااہتمام کیا گیا۔ اس مذاکرے کی صدارت کرتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کے …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں غالب پر مزاکرہ اور سیمنار

مارچ 2016 غالب ممکنات کے نہیں ناممکنات کے شاعر :اشوک واجپئی دیوان غالب کی پہلی اشاعت کے ۱۷۵ سال مکمل ہونے پر غالب انسٹی ٹیوٹ میں پُروقار سمینارومذاکرہ کا آج افتتاح ہوا۔اس افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹرایس وائی قریشی نے کہاکہ غالب کی طرح …

Read More »

عابدہ احمد غالب میوزیم میں غالب پینٹنگ کا اہتمام

فروری 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام ۱۸فروری کو ایوانِ غالب کے بیگم عابدہ احمدغالب میوزیم میں غالب اور دلّی کی تاریخ اور تہذیب و ثقافت کے تعلق سے دلّی کے مختلف اسکولی بچوں کے ذریعے پینٹنگ کے مقابلے اور غالب کی زندگی کے مزاحیہ قصّے کا اہتمام کیا گیا۔ …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں راشد انور راشدکی کتاب پر مذاکرہ

جنوری 2016 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پر۲۸جنوری کی شام میں معروف شاعر اورشعبہ اردو، علی گرھ مسلم یونیورسٹی کے استادڈاکٹرراشد انور راشد کے شعری مجموعے ’’گیت سناتی ہے ہوا‘‘ پرایک علمی مذاکرے کا اہتمام کیاگیا،اس مذاکرے کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ غالب تقریبات

دسمبر 2015  غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیرِاہتمام سالانہ بین الاقوامی غالب تقریبات۱۱دسمبر تا۱۳دسمبر۲۰۱۵ء میں ایوانِ غالب نئی دہلی میں منعقدہوں گی۔ ان تقریبات میں بین الاقوامی غالب سمینار:’’قرۃ العین حیدرایک منفرد فکشن نگار‘‘ کے موضوع پر منعقد کیاجائے گا۔ سمینارکا افتتاح محترمہ محسنہ قدوائی(ایم پی، راجیہ سبھا )کی افتتاحی تقریر سے …

Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام ڈرامہ فیسٹول

نومبر 2015 غالب انسٹی ٹیوٹ کے ہم سب ڈرامہ گروپ کے زیراہتمام، ایوانِ غالب میں۱۳نومبر کو اردو ڈرامہ فیسٹول کاافتتاح کرتے ہوئے سابق چیف الیکشن کمشنر، حکومتِ ہند ڈاکٹر ایس۔وائی۔قریشی نے کہاکہ ملک کی تہذیب و ثقافت، ادب اور تاریخ کو پیش کرنے میں ڈراموں کا اہم کردار ہوتاہے۔ غالب …

Read More »